جعفرآباد: ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ

جمعہ 9 جنوری, 2015

جعفرآباد(ہمگام نیوز) جعفر آباد میں ریلوے ٹریک پر زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ریلوے لائن کا ایک فٹ حصہ تباہ ہوگیا ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ پہلے سے نصب ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ، دھماکے کے نتیجے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0