حب میں سب انسپکٹر کے گھر پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں، بلوچ لبریشن آرمی

جمعرات 30 جولائی, 2015

کوئٹہ( ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی  کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ روز حب چوکی اللہ آباد میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے ”سب انسپکٹر“ کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا ، اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے
ترجمان نے کہا کہ ہماری جنگ قابض پاکستان کے خلاف اور ایک آزاد و پُرامن بلوچ سماج کے قیام تک جاری رہے گی

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0