حب کے علاقے سے دو مسخ لاشیں برآمد

جمعرات 19 نومبر, 2015

کو ئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے علا قے سا کران سے  دو مسخ شدہ لا شیں برآمد۔ تفصیلا ت کے مطابق جمعرات کو بلوچستان کے شہر حب کے علا قے ساکران سے پولیس اور لیویز کو دوران گشت دو افراد کی مسخ شد ہ لا شیں ملیں جنہیں قبضے میں لیکرہسپتال کے مردہ خا نے میں رکھوا دی تاہم دونوں لا شیں کی شناخت فوری پر نہ ہو سکی

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0