خاران:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے احمد نواز ساسولی ہلاک

جمعرات 20 جولائی, 2017

خاران (ہمگام نیوز)خاران میں شاپنگ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس میں موجود احمد نواز ساسولی اور رحیم الدین ہلاک ہوگئے تفصیلات کے مطابق خاران شاپنگ بازار جامع مسجد روڈ پر نامعلوم افراد نےگاڈی پر فائرنگ کی لجے سے تعلق رکھنے والے احمد نواز ساسولی اور ساتھی رحیم الدین نامی شخص شدید زخمی ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی ہلاک ہوگئے گئے. احمد نواز ساسولی نے گزشتہ پانچ ماہ قبل ایف سی کے سامنے سرینڈر کیاتھا

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0