خاران سے 2بلوچ فرزندوں کی لاشیں برآمد

منگل 4 اگست, 2015

کوئٹہ (ہمگام نیوز)خاران سے دو بلوچ فرزندوں کی گولیوں سے چھلنی تشدد ذدہ لاشیں برآمد اطلاعات کے مطابق خاران اور نوشکی کے درمیانی علاقے لجے میں دو بلوچ فرزندوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ،جنہیں قابض فورسز کے اہلکاروں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0