خضدار، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق تین زخمی

جمعہ 4 ستمبر, 2015

خضدار(ہمگام نیوز) خضدار کے علاقے کھنڈ میں گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق تین زخمی۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے کھنڈ میں  گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں محمد یوسف غلامانی نامی شخص جانبحق  جبکہ تین زخمی، ورثا کا میت  کے ہمراہ آر سی ڈی شاہراہ پر دھرنا۔ زرائع کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0