خضدار:ثناء اللہ زہری کے خلاف بات پرفورسز نے ایک افراد کو لاپتہ کردیا

منگل 10 اکتوبر, 2017

خضدار (ہمگام نیوز) پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزندکو حراست بعد لاپتہ کردیا،یہاں آمد ہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شپ پاکستانی فورسز نے خضدار سے ایک شخص راشد صالح زئی کو حراست بعد لاپتہ کردیا جو زہری کا رہائشی بتایا جاتا ہے،مقامی ذرائع کے مطابق مزکورہ شخص نے دو روز قبل بازار میں ثناہ زہری کے خلاف بات کی تھی

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0