خضدار:خزانہ آفس کے قریب دھماکہ

جمعرات 11 جنوری, 2018

خضدار(ہمگام نیوز) خضدار میں خزانہ آفس کے قریب زوردار دھماکا،کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔آمدہ اطلاعات کے مطابق خضدار میں ڈی سی آفس کے قریب کمشنری روڈ پر خزانہ آفس کے قریب دھماکہ ہوا۔دھماکے کی آواز سے نادرا آفس سمیت قریبی آفسز کے کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔
تاہم دھماکے میں کسی قسم کی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0