خضدارمیں دھماکہ،تین افراد زخمی

اتوار 16 نومبر, 2014

خضدار(ہمگام نیوز) خضدار شہر کے وسط میں واقع ارباب کمپلیکس میں دھماکہ کے نتیجے میں تین افراد زخمی۔

زخمیوں کو فوری طور پہ سول ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے اور دھماکہ کی نوعیت کے حوالے سے مزید معلومات جاری ہیں۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0