خضدار میں ٹریفک حادثہ، پانچ افراد جانبحق دس زخمی

اتوار 27 ستمبر, 2015

خضدار(ہمگام نیوز) خضدار میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد جانبحق اور دس زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے نواحی علاقے وھیر سے زیدی جانے والی گاڑی تیز رفتاری کے باعث پیر عمر کے مقام پر الٹ گئی۔ گاڑی میں سوار پانچ افراد جانبحق ہوگئے جن میں خواتین بھی شامل ہیں اور دس افراد زخمی ہوئے ہیں۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0