خضدار کے علاقے فیروزآباد سے ایک لاش برآمد

بدھ 22 اکتوبر, 2014

خضدار(ہمگام نیوز) خضدار کے علاقے فیروزآباد سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔نعش کو پولیس نے قبضہ میں لیکر شناخت کے لیئے ہسپتال پہنچا دیا ہے۔

چند روز پہلے بھی فیروزآباد سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی تھی جسکی بعد میں شناخت غلام نبی سکنہ باغبانہ سے ہوئی۔خضدار کا یہ علاقے مسخ لاشوں کے لیئے ہمیشہ سے بدنام رہا ہے جہاں سے آئے روز بلوچ لاپتہ افراد کی مشخ لاشیں برآمد ہوتی ہیں۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0