دالبندین:فائرنگ سے عبدالواحد محمد حسنی جاں بحق

منگل 1 اگست, 2017

دالبندین (ہمگام نیوز)دالبندین کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اطلاعات کے مطابق دالبندین کے علاقے گردی جنگل کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے عبدالواحد محمدحسنی جاں بحق، لواحقین نے حملے کاالزام لیویز فورس پر عائد کردیاجبکہ اسٹنٹ کمشنر حبیب اللہ موسی خیل نے کہا عبدالواحد محمدحسنی کے قتل کی تحقیقات کررہے ہیں، لیویز اہلکار خوامخواہ کسی کو گولی نہیں مارتے ہیں

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0