دشت بیری میں ایف سی پر حملہ کیا۔بی ایل ایف

ہفتہ 13 دسمبر, 2014

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ دشت بیری میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر سرمچاروں نے۹ دسمبر کو خود کار ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کر کے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0