دو روز قبل اغواہ ہونے والے ماسٹر ظریف کی لاش برآمد

بدھ 10 دسمبر, 2014

پنجگور(ہمگام نیوز)پنجگور میں مقامی اسکول ٹیچر کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔پولیس کے مطابق پولیس کو خدابادان کے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی ، جسے فائرنگ کرکے قتل کیاگیاتھا۔لاش کی شناخت مقامی اسکول ٹیچر محمد ظریف کے نام سے ہوئی ہے۔ ماسٹرظریف کو دو روز قبل اغواءکرلیاگیاتھا ،جس کی ابتدائی رپورٹ متعلقہ تھانے میں درج کرائی گئی تھی۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0