ریاستی مخبر خانان کو ہلاک کیا۔بی ایل ایف

اتوار 23 نومبر, 2014

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ پیدارک میں اقبال ولد مراد نامی ریاستی مخبر اور مسلح دفاع کے کارندے کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا جو بلوچ فرزندوں کی اغوا و آپریشنوں میں ملوث تھا۔یہ بات انہوں نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر بتائی۔ترجمان نے کہا کہ 15 نومبر کو کیچ میں کلاتک اسٹاپ پہ خانان نامی پٹھان کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا جو بیس بدل کر ریاستی اداروں کے لیے کام کرتا تھا جس کی میت کو ایف سی نے تحویل میں لے کر اپنے کیمپ منتقل کیا تھاتمام آبادکاروں کو تنبیہ کرتے ہیں کہ ریاستی مخبری سے گریز کریں ۔ بلوچ اس وقت اپنی آزادی کی جنگ میں قابض دشمن سے نبرد آزما ہے ، ایسے میں کوئی بلوچ یا غیر بلوچ آبادکار بلوچ آزادی کے خلاف ریاستی اداروں کیلئے مخبری کرے تو بلوچ سرمچار انھیں اسی طرح منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0