زاہدان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ قبائلی رہنماءجاں بحق

ہفتہ 29 نومبر, 2014

 مغربی بلوچستان (ہمگام نیوز)مغربی بلوچستان کے شہر زاہدان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ قبائلی رہنماءجاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق مغربی بلوچستان کے شہر زاہدان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی رہنماءخدائے نذر محمدحسنی کو قتل کردیا، وہ ضلع چاغی کے ممتاز عالم دین مولوی خدائے نور محمد حسنی کے بھائی تھے ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0