زہری اور مینگل قبائل کا دشت گوران میں جنگ شروع، تین ہلاک متعدد زخمی

اتوار 30 اگست, 2015

قلات(نمائندہ ہمگام نیوز) آج عل الصبح ۵ بجے کے وقت رودینجو دشتِ گوران میں سے سناڈی اور ذگر مینگل کے درمیاں قبائلی جنگ جاری ہے دونوں کے قبیلوں کے لوگوں نے ایک گھنٹے تک شدید فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری رہا ۔ دن 2 بجے کے بعد آپس کی لڑائی پھر شروع ہو گئی ہے جس میں سناڈی قبیلے کے 3 لوگوں کے مرنے کا بھی تصدیق کی گئی ہے۔ یاد رہے یہ جنگ کئی دنوں سے جاری ہے جس کو سردار ثناء اللہ زہری کا بھی مدد حاصل ہے ۔ جس کے متعلق سردار ثناء اللہ نے فیڈرل حکومت کو بھی ایک خط لکھا گیا ہے ، تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ یہ جنگ بلوچ قوم کو آپس میں لڑانے اور بلوچ جہد کو کانٹر کرنے کے لئے کیا جا رہا ہے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0