زیارت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

اتوار 23 جولائی, 2017

کوئٹہ (ہمگام نیوز)زیارت میں نامعلوم آفراد کی فائرنگ سے دو دو افراد ہلاک تفصیلات کے مطابق زیارت شہر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دولت خان اور ساول قصاب کے بتئجھے کو قتل کردیا دولت خان کا تعلق لورلائی سے بتایا جارہا ہے اور ساول قصاب کا بتیجھا لوکل باشیندہ تھادونوں موقع پر ہلاک ہوئے

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0