سائکلون (نیلوفر) کا بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کا خطرہ

اتوار 26 اکتوبر, 2014

ہمگام نیوز

ماہرِ موسمیات نے بتایا ہے کہ بحرِ عرب میں پیدا ہونے والی سائکلون جسے نیلوفر کا نام دیا گیا ہے اگلے ہفتے تک عمان اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا سکتا ہے۔

سائکلون کے ٹکرانے کی صورت میں تیز بارشیں ہوسکتی ہیں اور ہواوں کی رفتار میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوسکتا ہے۔

بلوچستان کے  ماہیگیروں کو ہدایت  جاتی ہے کہ اگلے ہفتے تک گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں جب تک کہ طوفان کا خطرہ ٹل نہیں جاتا۔

 

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0