سبی:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امید شاہوانی ہلاک

اتوار 31 دسمبر, 2017

سبی(ہمگام نیوز) سبی میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک ملزمان فرار ذرائع کے مطابق سبی نورپور نزد زور گڑ کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے امید خان ولد فیض احمد قوم شاہوانی ہلاک ہوگیا جیسے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہیں

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0