سبی میں ترین چوک پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، سات افراد زخمی

جمعرات 11 دسمبر, 2014

سبی(ہمگام نیوز)نشتر روڈ سبی ترین چوک پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ میں سات افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق سبی کے علاقے نشتر روڈ پر ترین چوک کے سامنے موٹر سائیکل پر نصب بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہوئے زخمیوں کو فوری طور پر مختلف ایمبولینس کے زریعے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0