سبی میں 18 انچ کی گیس پائپ لائن تباہ کردیا:بی آر اے

جمعہ 1 دسمبر, 2017

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے سبی کے علاقے ڈھاڈر میں کمبڑی پُل کے مقام پر کوئٹہ کو گیس فراہم کرنے والی 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا جس کے بعد کوئٹہ کو گیس کی سپلائی مکمل بند ہوگئی۔ ہماری کاروائیاں بلوچ سرزمین سے قابض پنجابی افواج کے انخلا تک جاری رہیں گے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0