سرمچار منیر بلوچ حادثاتی طور پر شہید ہوئے،سرخ سلام پیش کرتے ہیں. بی ایل ایف

ہفتہ 18 اکتوبر, 2014

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا کہ سرمچار منیر بلوچ جو گزشتہ دنوں مند گوبرد میں حادثاتی طور پر شہید ہوئے ،بی ایل ایف انھیں بلوچ سرزمین کی آزادی کی جنگ میں گراں قدر خدمات سر انجام دینے پر سرخ سلام اور خراج عقیدت پیش کرتی ہے،ترجمان نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے پنجگور کے علاقے پروم میں ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل سے ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ پروم میں چاھیان ایف سی چوکی پہ ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل کے ذریعے ہلاک کیا،سرزمین کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0