سریاب کے علاقے میں پولیس موبائل پر فائرنگ، دو اہلکار زخمی

بدھ 31 دسمبر, 2014

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)سریاب کے علاقے منیر احمد مینگل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ دو کانسٹیبل زخمی ایک کی حالت نازک تفصیلات کے مطابق بدھ کی رات کو نامعلوم مسلح افراد نے سریاب روڈ پر منیر احمد مینگل روڈ پر پولیس موبائل پر اس وقت فائرنگ کی جب علاقے میں پولیس کا گشت جاری تھا نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل مہدی حسن اور ہیڈ کانسٹیبل سراج احمد شدید زخمی ہوگئے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0