سوراب کے علاقے سے چار لاشیں برآمد

اتوار 6 ستمبر, 2015

کوئٹہ(ہمگام نیوز) سوراب کے علاقے سے چار لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنھیں شناخت کے لیئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوراب کے علاقے کلغلی سے چار لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنھیں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے اور لاشیں دو تین پرانی ہیں، لیویز ذرائع کے مطابق لاشوں کو شناخت کے لیئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0