شاپک اور ڈیرہ بگٹی سے کئی بلوچ خواتین کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا،ہمشیرہ عبدالودود رئیسانی

پیر 24 نومبر, 2014

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)ہمشیرہ میر عبدالودودرئیسانی نے ریاستی فورسز کی جانب سے مکران کے علاقوں شاپک و دیگر علا قوں میں بلوچ عوام پر ظلم و بر بت کی انتہاءکر رہی ہیں بلوچ نوجوانوں کے بعد اب بلوچ خواتین کے اغواءکے سلسلے میں بھی تیزی لائی گئی ہے شاپک اور ڈیرہ بگٹی سے بھی کئی بلوچ خواتین کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا ۔لیکن افسوس کے اس بڑے انسانی حقوق کے مسلے پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے مجرمانہ خاموشی اختیارکر رکھی ہے اور اقوام متحدہ بھی اب چپ کا روزہ توڑ کر پاکستان پر دباﺅ ڈالے تاکہ بلوچ نسل کشی کی ریاستی پالیسیاں تبدیل ہو ں ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0