فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک، ایک زخمی

پیر 27 جولائی, 2015

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) کوئٹہ کے علاقے جان محمد روڈ پر نامعلو افراد کی فائرنگ پولیس اہلکار زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے جان محمد روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار عمران کو زخمی کردیا ۔ جبکہ دوسرے موقع پر پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے  وارث ولد عبدالقادر نامی شخص جانبحق ہوگئے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0