فورسز پہ حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر اے

جمعہ 26 دسمبر, 2014

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ۔ ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے سوئی کے علاقہ آس ریلی میں فورسز اور مقامی سرکاری لشکر کے قافلے پر گھات لگا کر راکٹ لانچروں اور خود کارہتھیاروں سے حملہ کیا مذکورہ قافلہ آپریشن کیلئے جارہا تھا سرمچاروں اور فورسز کے درمیان 6 سے 7 گھنٹے تک جھڑپ جاری رہی جس سے فورسز کے 9 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی جبکہ دو گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0