قلات مقامی تاجر موٹر سائیکل سمیت لاپتہ

جمعرات 9 جولائی, 2015

کوئٹہ(ہمگام نیوز) قلات کے مقامی تاجر موٹر سائیکل سمیت لاپتہ ہوگیا پولیس کے مطابق قلات کے مین بازار میں گزشتہ رات مقامی تاجر دیپک کمار اپنی دکان بند کرکے نکلا تاہم گھر نہیں پہنچا لاپتہ تاجر کے گھر کے افراد نے کافی تلاش کے بعد پولیس تھانے پہنچ کر لاپتہ کا مقدمہ درج کرلیا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہندو تاجر کو اغواء کیا گیاہے

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0