قلات: نامعلوم مسلح افراد نے چھ افراد کو اغوا کر لیا

بدھ 22 اکتوبر, 2014

قلات سے 35کلومیٹر دور رودینجو کے مقام پرنامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر چھ افراد کو اغوا کر لیا
قلات(ہمگام نیوز) قلات سے 35کلومیٹر دور رودینجو کے مقام پرنامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر چھ افراد کو اغوا کر لیا۔واقع کے بعد مشتعل قبائلیوں نے کوئٹہ کراچی شاہراہ کو بلاک کر دیا جس سے سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق  قلات کے علاقے رودینجو کے مقام پر مسلح افراد نے چھ افراد کے اغوا کر لیامغویوں میں حبیب خان ،محمدرحیم،حاجی خان ،یو سف علی اقوام عالیزئی اور مسعود احمد قوم مینگل شامل ہیں۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0