قلات دو قبائل میں تصادم کا خطرہ

جمعہ 28 اگست, 2015

قلات(ہمگام نیوز)قلات کے علاقے دشت گوران میں زمین کے تنازعے پر دو قبائل کے درمیان تصادم کا خطرہ سینکڑوں کی تعداد میں مسلح افراد دشت گوران کی طرف روانہ ہوگئے، ماضی میں ابتک 50سے زائد افراد اس تنازعے پر ہلاک ہوچکے ہیں۔ قلات انتظامیہ تصادم روکنے کیلئے کوشش کر رہی ہے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0