قلات کے پہاڑی علاقے پاکستان آرمی کے گهیرے میں

بدھ 5 اگست, 2015

قلات (ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق قلات کے پہاڑی علاقوں کو پاکستان آرمی نے گهیرے میں لیا ہوا ہے اور فضا میں جاسوس طیارے تواتر کے ساتھ پرواز کررہے ہیں جبکہ اسی پہاڑی میں خاران.نوشکی اور قلات کی جانب سے زمینی فوج بهی پیش قدمی کررہا ہے
مزید تفصیلات جاری ہیں

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0