قلا ت سے نو جوان کی لا ش بر آمد

بدھ 22 جولائی, 2015

قلات( ہمگام نیوز ) قلا ت سے نو جوان کی لا ش بر آمد جسے فائرنگ کرکے قتل کیا قلات کے علاقہ پندران سے ایک نوجوان کی نعش ملی ہے جسکو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے قلات لیویز کے مطابق پندرارن کے علاقہ میں پیار علی عرف پیارے ولد دوست علی ر ات گئے گھر سے نکلا بعد ازاں صبح ان کی لاش ملی ورثاء کا کہناہے کہ رات دس بجے مقتول گھر سے نکلا اور صبح انکو اطلاع ملی کی ان کی نعش قریبی باغ میں پڑی ہے جس کو نامعلو م افراد فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے اطلاع ملتے ہی قلات لیویز جائے وقوعہ کے طرف روانہ ہوگئی مقتول بی این پی مینگل کے ضلعی رہنماء میر مہراللہ مینگل کے بھانجھے بتائے جاتے ہیں

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0