لندن : بولان سے بلوچ خواتین کی اغواء کے خلاف مظاہرے کا اعلان

جمعرات 19 نومبر, 2015

لندن ( ہمگام نیوز) لندن کے آزادی پسند بلوچ سیاسی کارکنان کی جانب سے بولان سے قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں درجنوں بلوچ خواتین کی اغواء اور بولان میں بڑے پیمانے پہ آپریشن اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف اکیس نومبر کو بی بی سی ورلڈ سروس کے سامنے ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا. آزادی پسند کارکنوں نے لندن میں مقیم بلوچ فرزندوں اور دیگر انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کریں

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0