ماشکیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز کے چار اہلکار زخمی

جمعرات 1 اکتوبر, 2015

کوئٹہ (ہمگام نیوز) ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز کے چار اہلکار زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو نامعلوم افرد نے  بلوچستان کے علاقے ماشکیل میں لیویز کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے4لیویز اہلکار ذخمی ہوگئے جنہیں مقامی ہسپتال میں داخل کردیا گیاہے

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0