مستونگ، فائرنگ سے تاجر ہلاک

منگل 14 جولائی, 2015

 کوئٹہ (ہمگام نیوز ) نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک تاجر کو قتل کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق منگل کے روز ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے پریس کلب مستونگ کے سامنے تاجر محمد زبیر ولد حاجی محمد حنیف کوفائرنگ کرکے قتل کردیا ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لیویز نے لاش قبضے میں لے کرہسپتال پہنچا دی ۔  ضرور ی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0