مستونگ :دشت کے قریب فائرنگ 2افراد ہلاک

منگل 18 اگست, 2015

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) مستونگ کے علاقے دشت کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے2افراد کو قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح مستونگ کے تحصیل دشت اور کولپورکے درمیان نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس سے یار محمد رند محمد خان رند کلوزئی ہلاک ہوگئے لیویز نے بروقت کارروائی کرکے علی بخش اور علی گل کو گرفتار کرلیالاشیں قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دی جہاں پر ضروری کارروائی کے بعدلاشیں ورثا کے حوالے کردی گئی

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0