مستونگ میں فائرنگ، دو افراد ہلاک

جمعرات 13 نومبر, 2014

مستونگ(ہمگام نیوز) موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نےمنگوچر سے آنے والی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے  گاڑی  میں موجود دونوں افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مستونگ لایا گیا۔

ابھی تک کسی نے بھی واقعے کی ذمے داری قبول نہیں کی جبکہ واقعے کے پیچھے چھپے مقاصد کا علم بھی نہیں ہو سکا۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0