مستونگ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

بدھ 23 ستمبر, 2015

کوئٹہ (ہمگام نیوز)مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو ضلع مستونگ بس اڈے کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عبدالمنان کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچائی اورضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0