مستونگ :ویگن و آلٹو کار میں تصادم ،چار افراد زخمی

بدھ 11 اکتوبر, 2017

کوئٹہ(ہمگام نیوز) مستونگ کے علاقے میں ویگن گاڑی اور آلٹو کار میں تصادم 4 افراد زخمی ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے تفصیلات کے مطابق ‏مستونگ کے علاقے میجر چوک پر مسافرویگن اور آلٹو کار میں تصادم،2خواتین سمیت 4افراد زخمی ہوئے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا
ویگن منگچرسے کوئٹہ جارہاتھا۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0