مشکے:علی نواز گوہر کی شہادت کی غیر مصدقہ اطلاعات

منگل 4 اگست, 2015

مشکے( ویب ڈیسک) تازہ ترین اور غیرمصدقہ اطلاع کے مطابق بی ایل ایف کے کمانڈر اللہ نظر کے ایک اور بھائی کو قابض پاکستان نے شہید کیا ،واضح رہے کہ علی نواز گوہر کی شہادت کی غیر مصدقہ اطلاع سے قبل سفر خان کو بھی پاکستان آرمی نے دیگر ساتھیوں سمیت شہید کیا تھا

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0