مشکے:فائرنگ سے دو افرا د قتل

ہفتہ 12 ستمبر, 2015

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) ضلع آوران کی تحصیل مشکے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افرا دکو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز ضلع آوران کی تحصیل مشکے میں دو افراد کو فائرنگ کردیا ان میں لیاقت لیویز ولد محمدخان سکنہ گجر علی بخش ولد جمال سکنہ گجر مشکے شامل ہیں لیویز نے لاشیں قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دی جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0