مشکے/کوئٹہ:قابض پاکستانی آرمی کی جارحیت جاری ،10خواتین وبچوںسمیت متعدد افراد اغواء

پیر 31 جولائی, 2017

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ کے علاقے کلی دبا اور گرد نواح میں قابض پاکستانی فورسز کا گزشتہ روز سے آپریشن جاری جن میں متعدد افراد کو جبری طور پر گرفتار کرکے کیمپ میں منتقل کر دیے گئے عینی شاہدین کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے بلوچ خواتین کے تصویرے لئے گئے گھر گھر لوٹ ماری کے بعد ندیم شاہوانی کو قابض پاکستانی فورسز نے تشدد کا نشانہ بنا کر اغواء کر لیا،مصدقہ اطلاعات کے مطابق ندیم بلوچ نامی نواجوان کو قابض پاکستانی فورسز و پاکستانی خفیہ ادارواں کے اہلکاروں نے رات کے تین بجہ گھر سے تشدد کرتے ہوئے لے گئے ،متعدد افراد کو بلاوجہ جبری طور پر گرفتار کرکے کیمپ منتقل کر دیا جن میں سےکچھ افراد بازیاب ہوگئے -دوسری جانب اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزمشکے علاقے میں قابض پاکستانی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 20 خواتین و بچہ اغواء کو کیا جن میں سے 10 دن کا شیرخوار بچہ بھی شامل ہیں اغواء کیے گئے خواتین و بچوں کو بندوق کےبلٹ سے مارا گیا

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0