مشکے میں پاکستانی فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں: بی ایل اے

اتوار 16 نومبر, 2014

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مشکے میں پاکستانی فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی ۔ انہوں نے کہاگزشتہ دن صبح مشکے کے علاقے لڈو میں پاکستانی فورسز کے لئے بچھائے گئے بارودی سرنگ سے فورسز کی گاڑی ٹکراگئی جس سے فورسز کی گاڑی تباہ دو اہلکار ہلاک اور متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔ اس حملے کی زمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے اور ہماری کاروائیاں آئیندہ بھی جاری رہیں گے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0