مشکے میں پاکستانی فورسز پر دو حملوں میں دواہلکار ہلاک اور ایک زخمی۔ بی ایل اے

بدھ 5 نومبر, 2014

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلایٹ فون کے زریعے میڈیا کو بتایا کہ آج شام چار بجے کے وقت بلوچ سرمچاروں کی جانب سے مشکے کے علاقے کلر میں بچھائے گئے بارودی سرنگ دھماکے میں ریاستی فورسز کے موٹر سائیکل سوار ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا جبکہ شام چھ بجے کے وقت مشکے کے علاقے میھی میں پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا بلوچ لبریشن آرمی ان حملوں کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور ہماری اسطرح کی کاروائیاں ایک آزاد بلوچ سماج کے قیام تک جاری رہیں گی۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0