مشکے: گولیوں سے چھلنی ایک لاش برآمد

ہفتہ 1 اگست, 2015

مشکے (ہمگام نیوز)مشکے کے علاقے زنگ میں پاکستانی فورسز نے عبدالحق بلوچ ولد رحمت اللہ کی گولیوں سے چھلنی تشدد زدہ لاش مقامی انتظامیہ کے حوالے کر دی،عبدالحق بلوچ کو 29 جولائی کو زنگ آپریشن میں حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کیا گیا تھا

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0