مند سے تین مسخ لاشیں برآمد

منگل 30 دسمبر, 2014

تربت(ہمگام نیوز) تربت کے علاقے مند سے تین مسخ لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنھیں گولیاں مار کےقتل کیا گیا ہے۔

لاشوں کی نشاندہی مقامی افراد نے کی جنھیں بعد میں لیویز اہلکاروں نے نشاندہی کے لیئے ہسپتال منتقل کردیا ۔

خیال رہے کہ بلوچستان کے طول و عرض میں مسخ لاشوں کے ملنے کا سلسلہ گزشتہ کئی عرصے سے جاری ہے اور ان لاشوں میں زیادہ تر تعداد بلوچ قوم پرستوں کی ہے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0