منگچراور بولان میں پاکستانی فورسز کا آپریشن9 افراد لاپتہ

پیر 3 اگست, 2015

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) پاکستانی فورسز کامختلف علاقوں میں آپریشن 9افراد کو گرفتارکر کے لاپتہ کردیا اطلاعات کے مطابق منگچر سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کواغواء کر لیااطلاعات مطابق احساس اداروں اور ایف سی نے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں ایک گھر پر چھاپے مار کر ایک شخص کو گرفتارکر کے نا معلوم مقام منتقل کر دیا ضلع بولان کے علاقے مچھ میں ایف سی نے ایک ہوٹل پہ چھاپہ مار کر 8 افراد کو گرفتار کر کے گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0