مچھ میں تین پولیس اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل اے

پیر 6 جولائی, 2015

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے این این آئی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مچھ میں تین پولیس اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ پولیس اہلکار شہید سگار مہندو حرف ماما کی مخبری کرنے اور کاروائی میں فورسزز کے دست راست کا کردار ادا کیے تھے اور یہ پولیس اہلکار مچھ و گردنواح میں سرمچاروں کی مخبری پر مامور تھے جن پر گذشتہ روز سرمچاروں نے حملہ کیا اس حملے میں وہ شدید زخمی ہوئے اور ہم تمام مقامی پولیس و لیویز اہلکاروں کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ فورسز کے لیے بلوچ آزادی پسندوں کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی کا حصہ نہ بنے بصورت دیگر وہ ہمارے نشانے پر ہوں گے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0