واشک میں ایف سی کا سرچ آپریشن، چھ افراد گرفتار

منگل 18 اگست, 2015

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )واشک میں ایف سی کی کاررائی 6افراد گرفتار ۔ تفصیلات کیمطابق منگل کے روز ایف سی نے ضلع واشک کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران6 افراد کوگرفتار کیا اور دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر تفتیش کیلئے منتقل کردیا گیا

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0